Most Repeated MCQS on URDU About 400+ MCQS
for PSP/ CSS/ Police Constable / Punjab Police Wireless Constable Papers preparation.
Now Prepare your test From Worlds No.1 website ( Pakistancivilservice.blogspot.com)
So lets START your Test Below.
0%
Question 1: اردو ڈرامہ نگاری کی ابتدا کس ڈرامہ نویس نے کی تھی؟
A) امانت لکھنوی
B) متیاز علی تا ج
C) شوکت تھانوی
D) ڈپٹی نذیر احمد
Explanation:
Question 2: اس لفظ کوکیا کہتے ہیں ا ردو گرائمر کے لحاظ سے جسکے لئے معنی ادھا ر لئے جا ئیں
A) استعار ہ
B) مستعاریہ
C) کنایہ
D) تشبیہ مشبہ
Explanation:
Question 3: استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں
A) نقد
B) اشارہ
C) ادھا ر
D) قر یب
Explanation:
Question 4:ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہیں گے
A) استعارہ مبا لکنایہ
B) استعارہ مطلقہ
C) استعارہ مجرو ہ
D) استعا رہ تخیلیہ
Explanation:
Question 5: ایسی تحریر یا شعر جس میں مشبہ بہ ایک ساتھ آئیں اسے کیا کہتے ہیں
A)تشبیہ ملفوف
B) تشبیہ ناصر ہ
C) تشبیہ شامد
D) تشبیہ ملفو ق
Explanation:
Question 6: بتائیے صفت ایہام سے کیا مراد ہے
A) غرور کرنا
B) وہم میں پڑ نا
C) خوش ہو نا
D) حملہ کرنا
Explanation:
Question 7: "بتائیے کہ یہ جمل ہ ا ردو گرائمر کے لحاظ سے کس کی مثال ہے میرا شیر بیٹا ہے
A) صفت
B) استعار ہ
C) تشبیہ
D) کنایہ
Explanation:
Question 8: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ غلام عباس کا پہلا افسانہ کونسا تھا
A) مجسمہ
B) سائبا ن
C)حسن
D)پتلا
Explanation:
Question 9: مشہو ر پاکستانی ڈرامہ تنہایاں کس کی تخلیق ہے
A) حسینہ معین
B) دا غ دھلو ی
C)خواجہ حیدر علی آ تش
D)محسن نقو ی
Explanation:
Question 10: و ہ کلام جس میں ایک لفظ مثبت او ر دوسرا منفی ہوتو اسے کیا کہتے ہیں
A) صفت استعار ہ
B) صفت تضاد
C)صفت ایہا م
D)صفت مراۃ ا لنظیر
Explanation:
Question 11: ____الطاف حسین کی تصنیف ہے
A) جواب شکو ہ
B) شکو ہ
C)بانگ درا
D)مسدّس
Explanation:
Question 12: _____کرے انسان توکیا نہیں ہو سکتا
A) ہمت
B) نوکری
C)نماز قا ئم
D)کام
Explanation:
Question 13: نو دو------
A) تیر ہ
B) بارہ
C)پندرہ
D)گیارہ
Explanation:
Question 14: کا پھل میٹھاہے-----
A) صبر
B)دکا ن
C)گھر
D)باغ
Explanation:
Question 15: گلاس میں پا نی-----
A) سجا ؤ
B)پیو
C)بہاؤ
D)لگا ؤ
Explanation:
Question 16: عمر وقت پر سکو ل----
A) گیا
B)جائے گا
C)نہ
D)آیا
Explanation:
Question 17: میں نے خوا ب----
A) پڑ ھا
B) بنا یا
C)د یکھا
D)لکھا
Explanation:
Question 18: ارُدو کے اسُ مشہور ادیب کانام بتائیے جنہیں ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی دیا تھا
A) علامہ شبلی نعمانی
B) سید سلیمان ندوی
C)علامہ راشد الخیر ی
D) سجاد حیدر ریلدرم
Explanation:
Question 19: اسُ شاعر کانام بتائیے جو پہلے بھی تھے
A) امام بخش نا سخ
B) حجاب امیتاز علی
C) امداد امام اثر
D)ریاض احمد
Explanation:
Question 20: ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاو ہ کس تحریک سے متاثر ہوئے ؟
A) رومانوی تحریک
B) نئی شاعری کی تحریک
C) بھگتی تحریک
D)حقیقت پسند تحریک
Explanation:
Result Card
Total Questions Attempted: 0
Correct Answers: 0
Wrong Answers: 0
--
Post a Comment