Urdu Top 20 Repeated MCQS for PSP, CSS, PPSC, Police Constable Exam
Top 20 most repeated MCQS for Urdu. This session will help you a lot for all competitive exams like CSS, PSP, PPSC, Punjab Police exam preparation. SO lets join us.
Urdu Top 20 Repeated MCQS for PSP, CSS, PPSC, Police Constable Exam |
START Here,
0%
Question 1: ااحمدشاہ کا قلمی نام کیا ہے
A) فارغ بخاری
B) گاہر ملیسا نی
C) قدر آفا تی
D) شرر نعمانی
Explanation:
Question 2: ا ردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے ؟
A) مولانا الطاف حسین حالی
B) قلیم الدین احمد
C) احمد ندیم قا سمی
D) مولانا محمد حسین آزا د
Explanation:
Question 3: ا ردو ادب کا منگلا ڈیم کس کا خطاب ہے
A) وا رث شا ہ
B) قاضی نذزالاسلا م
C) احمد ندیم قا سمی
D)مولانا الطاف حسین حالی
Explanation:
Question 4:ا ردو افسانے کا پہلا حقیقت نگار کے کہتےہیں؟
A) سجاد حیدر یلدرم
B) کرشن چندر
C) راجندر سنگھ بیدی
D) پریم چند
Explanation:
Question 5: ا ردو زبان کے حروفِ تہجی میں آ سمیت کتنےحروف ہیں ؟
A) 37
B)39
C)38
D) 42
Explanation:
Question 6: ا ردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے ؟
A) رومانیت پسندی
B) علی گڑھ تحریک
C) نئی شاعر ی تحریک
D) بھگتی تحریک
Explanation:برصغیر پاک و ہند میں 1857ء کی ناکام جنگ آزادی اور سقوطِ دہلی کے بعد مسلمانان برصغیر کی فلاح و بہبودگی ترقی کے لیے جو کوششیں کی گئیں، عرف عام میں وہ ”علی گڑھ تحریک “ کے نام سے مشہور ہوئیں۔ سر سید نے اس تحریک کا آغاز جنگ آزادی سے ایک طرح سے پہلے سے ہی کر دیا تھا۔ غازی پور میں سائنٹفک سوسائٹی کا قیام اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی۔ لیکن جنگ آزادی نے سرسید کی شخصیت پر گہرے اثرات مرتب کیے اور انھی واقعات نے علی گڑھ تحریک کو بارآور کرنے میں بڑی مدد دی
Question 7: "ا ردو زبان میں گیت نگاری کی ابتدا کس شاعر نے کی؟
A) ولی د کنی
B) امیر خسر و
C) مرزا رفیع سودا
D) انشاءاللہ خا ں
Explanation:
Question 8: ا ردو زبان میں مصدر کے آخر میں ـــــ ـآتا ہے ؟
A) نا
B) نہیں
C)ہا ں
D)میں
Explanation:
Question 9: ا ردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے ؟
A) پریم چند
B) اعظم کریوی
C) سجاد حیدر یلدرم
D)انتظار حسین
Explanation:
Question 10: ا ردو کا پہلا ناول کون سا ہے ؟
A) یہودی کی لڑ کی
B) مراۃالعروش
C)آ گ کا در یا
D)میری جا ن
Explanation:
Question 11: ا ردو کا پہلا ناول نگار کون ہے ؟
A) مرزا غا لب
B) پریم چند
C)کرشن چندر
D)ڈپٹی نذیر احمد
Explanation:
Question 12: ا ردو کا شیلے کس کا خطاب ہے
A) اسرا رالحق مجاز
B) عبدالحلیم شرر
C)کرشن چندر
D) اختر شیرا نی
Explanation:
Question 13:ا ردو کا والٹر سکاٹ کس کا خطاب ہے
A) فانی بدا یوا نی
B) رحمان با با
C)حفیظ جالندھر ی
D)عبدالحلیم شرر
Explanation:
Question 14: ا ردو گرائمر میں یہ شعر کس کی مثال ہے
یاقوت کوئی ان کو کہے ہے کوئی گلبر گ---ٹک ہونٹ ہلا تو بھی کہ ایک بات ٹہر جائے
A) تشبیہ مشروط
B)لا مہ
C)تشبیہ بعید
D)تشبیہ
Explanation:
Question 15: ا ردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے
A) ادا جعفری
B)بشری ر حمن
C)قتیل شفا ئی
D)کوئی نہیں
Explanation:
Question 16: ا ردو ناول نگاری میں مزاح نگاری کی بنیاد کس نے رکھی؟
A) رتن ناتھ سرشا ر
B) ڈپٹی نذیر احمد
C)پریم چند
D)غلام عبا س
Explanation:
Question 17: ا ردو نثر کا باقاعدہ آغاز کس کالج سے ہوا ؟
A) دہلی کالج
B) لکھنؤ کالج
C) فورٹ ولیم کالج
D)کلکتہ کالج
Explanation:
Question 18: ا ردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے ؟
A) سب رس
B)دہ مجلس
C)باغ و بہار
D) قصہ چہاردرو یش
Explanation:
Question 19: ا ردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے ؟
A) کہہ مکر نی
B) داستا ن
C) افسانہ
D)پہیلی
Explanation:
Question 20: ابا رشد حسین کا قلمی نام کیا ہے
A) ا رشد میر
B) آصف شاہکار
C) ادیب سہیل
D)اثر جلیلی
Explanation:
Result Card
Total Questions Attempted: 0
Correct Answers: 0
Wrong Answers: 0
--
Post a Comment